Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا بھر میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ڈبلیو ایچ او کے اقدامات

Now Reading:

دنیا بھر میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ڈبلیو ایچ او کے اقدامات

دنیا بھرمیں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیئے ڈبلیو ایچ او کے اقدامات جاری ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ویکسین اور ماسک لگانے سے متعلق آگاہی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے، راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر ڈبلیو ایچ او کے کنٹری ہیڈ کا عملے اور ریلوے حکام کے ہمراہ آگاہی مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔

مہم کے دوران پلیٹ فارم پر موجود  اور ٹرین میں سوار مسافروں میں پمفلٹ اور دو اقسام کے ماسک تقسیم کیے گئے اور ڈویژنل سپریٹنڈنٹ ریلوے انعام اللہ اور دی سی او عثمان انور نے عالمی ادارہ صحت کی ٹیم کو بریفنگ بھی دی۔

عالمی ادارہ صحت کے پاکستان میں کنٹری ہیڈ مسٹر پلیٹا کی جانب سے ریلوے حکام کو چھ لاکھ ماسک کی فراہمی کی گئی ہے،  اور ریلوے حکام کا ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن ٹیم اور کنٹری ہیڈ  کی خدمات پر شکریہ کا اظہار بھی کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن ٹیم کی جانب سے ریلوے اسٹیشن کے مختلف اسٹالز اور ویکسینیشن کیمپ کا جائزہ بھی لیا گیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
پنجاب کی جیلوں میں قید سینکڑوں مریضوں کے ایڈز میں مبتلا ہونے کا انکشاف
پنجاب میں مون سون اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھیلنے لگے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر