Advertisement
Advertisement
Advertisement

سلمان خان نے اپنی زندگی کے اہم رشتے کے حوالے سے بتادیا

Now Reading:

سلمان خان نے اپنی زندگی کے اہم رشتے کے حوالے سے بتادیا
سلمان خان

بالی وڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان نے اپنی زندگی کے سب سے خاص اور قریبی رشتے کے حوالے سے بتادیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق  بگ باس اور سلمان خان کا ساتھ ابھی کا نہیں بلکہ اداکار پچھلے 11 سیزن سے بگ باس کی میزبانی کرتے آرہے ہیں اور اس سال بھی بھارتی ٹی وی شو بگ باس  کے 15ویں سیزن کی میزبانی کریں گے۔

اپنے ایک بیان میں سلمان خان نے اپنے اور بگ باس شو کے رشتے کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ یہ شو ان کے دل کے بےحد قریب ہے۔

انہوں نے بتایا کہ بگ باس میری زندگی کا واحد رشتہ ہے جو اتنے عرصے سے قائم ہے اور یہی شو  میری زندگی میں مستقل عنصر بھی  لایا ہے۔

سلمان خان نے بتایا ہے کہ مجھے یہ شو پسند ہے کیونکہ یہ شو میرے صبر کی انتہا کو چیلنج کرتا ہے اور ہر بار جب میرے صبر کا پیمانہ لبریز ہوجاتا ہے تو مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ مجھے یہ نہیں کرنا چاہئے تھا اور پھر میں خود پر قابو پانے کی سخت کوشش کرتا ہوں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر