Advertisement
Advertisement
Advertisement

ناکامی کا بوجھ پچھلی حکومتوں پر ڈال دیا جاتا ہے،راجہ پرویز اشرف

Now Reading:

ناکامی کا بوجھ پچھلی حکومتوں پر ڈال دیا جاتا ہے،راجہ پرویز اشرف

سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ حکومت نے تین سال گنوادئے،ناکامی کا بوجھ پچھلی حکومتوں پر ڈال دیا جاتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے پیپلز پارٹی کے دیرینہ کارکن دیوان اکرم کی والدہ کی وفات پر تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا کہ حکومت قومی نوعیت کے کسی بھی معاملے پر اپوزیشن سے مشاورت نہیں کرتی۔

 راجہ پرویز اشرف  کا کہنا تھا کہ مہنگائی انتہائی سطح پر پہنچ گئی  ہے کہ  لاکھوں افراد بے روزگار ہوگئے ہیں۔

سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ مہنگائی بے روزگاری اور مسائل سے توجہ ہٹانے کے لئے نئےتنازعے کھڑے کردیئے جاتے ہیں ۔

ان کا کہنا تھا کہ چیئرمین نیب کے معاملے پراپوزیشن سے مشاورت نہ کرکے نیا تنازعہ کھڑا کیا گیا ہے۔

Advertisement

سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف  کا مزید کہنا تھا کہ قومی مقاصد کے لئے اتفاق رائے ہونا چاہئے، اپوزیشن کے خدشات کا جواب دینا چاہئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
پرائیوٹ حج کے تحت عازمین حج کیلئے خوش خبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر