Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیشنل ٹی ٹوئنٹی  کپ،سندھ کی مسلسل دوسری کامیابی

Now Reading:

نیشنل ٹی ٹوئنٹی  کپ،سندھ کی مسلسل دوسری کامیابی

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے چھٹے میچ میں سندھ نے نادرن کو  4 وکٹوں سے شکست دے دی ہے،کپتان سرفراز احمد نے 42 رنز کر کے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔

 تفصیلات کے مطابق سندھ کی ٹیم نے 137 رنز کا ہدف ایک اوور قبل ہی پورا کرلیا۔

سندھ کی جانب سے شرجیل خان 43، کپتان سرفراز احمد42  اور انور علی 31 رنز بناکر نمایاں رہے۔

نادرن کی جانب سے عماد وسیم اور حارث رؤف نے دو ،د و کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

نادرن کی ٹیم  نےپہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز بھی نہ کھیل سکی اور پوری ٹیم تین گیندیں قبل ہی 136 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

Advertisement

نادرن کی جانب سے محمد نواز 30 اور حارث رؤف 19 رنز بناکر نمایاں رہے،نادرن کے پانچ کھلاڑی ڈبل فگرز میں داخل نہ ہوسکے۔ سندھ کی جانب سے شاہنواز دھانی نے تین، محمد حسنین اور زاہد محمود نے دو ، دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

سندھ کے کپتان سرفراز احمد کو میچ وننگ پرفارمنس پر مین آف دی میچ دیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر