Advertisement
Advertisement
Advertisement

’نو ٹائم ٹو ڈائی‘ کا ورلڈ پریمیئر 28 ستمبر کو ہوگا

Now Reading:

’نو ٹائم ٹو ڈائی‘ کا ورلڈ پریمیئر 28 ستمبر کو ہوگا

جیمز بانڈ سیریز کی فلم ’نو ٹائم ٹو ڈائی‘ کا ورلڈ پریمیئر ستمبر میں کیا جائے گا۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پریمیئر رائل البرٹ ہال لندن میں ہوگا۔

تاہم فلم ’نو ٹائم ٹو ڈائی‘ دنیا بھر میں 30 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

عالمی وبا کی وجہ سے جیمز بانڈ سیریز اگلے سال تک ریلیز کی جانے ک ابتایا گیا تھا تاہمجیمز بانڈ سیریز کی فلم ’نو ٹائم ٹو ڈائی‘ کا ورلڈ پریمیئر 28  ستمبر کوکر دیا جائے گا ۔

بیان میں بتایا گیا تھا کہ ’ہم جانتے ہیں کہ فلم کی ریلیز میں تاخیر سے ہمارے مداحوں کو مایوسی ہوگی، تاہم اب ہم فلم نو ٹائم ٹو ڈائی آپ لوگوں کے ساتھ آئندہ برس شیئر کریں گے۔

Advertisement

جیمز بانڈ سیریز کی نئی اور اداکار ڈینیئل کریگ کی سیریز کی آخری فلم ’نو ٹائم ٹو ڈائی‘ کی ریلیز کی تاریخ کو بھی مسلسل تبدیل کیا جاتا رہا۔

ابتدا میں اس فلم کے پریمیئر کی تاریخ 31 مارچ 2020 رکھی گئی تھی تاہم کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلتے کیسز اور لوگوں کے گھروں تک محصور ہونے کے بعد اسے بڑھا کر اپریل تک کردیا گیا تھا۔

بعد ازاں ایم جی ایم، یونیورسل اور فلم کے پروڈیوسرز کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ برطانیہ میں فلم کو 12 نومبر جبکہ امریکا میں 25 نومبر  کو ریلیز کیا جائے گا۔

تاہم اب اس فلم کی ریلیز سے متعلق نیا بیان سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اب یہ فلم آئندہ برس اپریل میں سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

یاد رہے لاک ڈاؤن نے دنیا بھر میں ہر شعبے کو ہی شدید متاثر کیا ہے۔

اسی لاک ڈاؤن کے دوران فلمی دنیا بھی ہر گزرتے دن کے ساتھ اس کے ختم ہونے کا انتظار کرتی رہی۔

Advertisement

سنیما بند ہونے کے باعث متعدد بڑی فلموں کی ریلیز روک دی گئی جبکہ ایوارڈ فنکشنز بھی موخر کر دیے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر