Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان تھروبال فیڈریشن کے زیراہتمام تھروبال کوچنگ اینڈ اورینٹیشن کورس

Now Reading:

پاکستان تھروبال فیڈریشن کے زیراہتمام تھروبال کوچنگ اینڈ اورینٹیشن کورس

پاکستان تھروبال فیڈریشن کے زیراہتمام تھروبال کوچنگ اینڈ اورینٹیشن کورس آئندہ ماہ 8 اکتوبر سے منی سپورٹس کمپلیکس ناظم آباد کراچی میں شروع ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایا کہ کورس میں  50 کے قریب سیٹیں رکھی گئی ہیں اور کورس میں شرکت کی خواہش رکھنے والے افراد اپنی اپنی رجسٹریشن 5 اکتوبر سے قبل کروا سکتے ہیں۔

 انہوں نے کہا کہ کورس کا مقصد شرکاء کو کورس کے نئے قوانین کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنا ہے اور کورس تین روز تک جاری رہے گا۔

پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں کا مزید کہنا  تھا کہ  کورس کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے شرکاء میں اسناد بھی تقسیم کی جائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر