Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا جلوس چہلم کل 11 بجے سے شروع

Now Reading:

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا جلوس چہلم کل 11 بجے سے شروع

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا جلوس چہلم کل 11 بجے سے شروع ہو گا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا جلوس چہلم مرکزی امام بارگاہ اثناء عشریہ سے کل 11 بجے برآمد ہو گا اور جی سکس سروس روڈ سے ہوتا ہوا لال کوارٹر چوک پہنچے گا۔
ذرائع نے کہا کہ جلوس لال کوارٹر چوک پہنچ کر نماز ظہرین ادا کرے گا اور نماز ظہرین کے بعد سیونتھ ایونیو سروس روڈ سے ہوتا ہوا جی سکس ون ٹو سٹاپ پہنچے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جلوس کے درمیان تمام راستوں میں سبیل علی اصغر ؑ، سبیل سکینہ ؑ اور سبیل حسینیؑ کا اہتمام کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق علم و تعزیہ کے جلوس کے لیے جی سکس ون ٹو سٹاپ پر وسیع لنگر کا اہتمام کیا جائے گا اور پھر جلوس عزا نیو آبپارہ سے ہوتا ہوا میلوڈی آبپارہ روڈ پر آئے گا۔

Advertisement
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کے بعد جلوس نیب راولپنڈی کے دفتر کے سامنے سے گزرتا ہوا میلوڈی چوک پہنچے گا اور شہداء چوک میں نماز مغربین ادا کرے گا۔
ذرائع نے مزید کہا کہ جلوس نماز مغربیں کے بعد اپنے مقررہ راستے سے ہوتا ہوا امام بارگاہ اثنا عشریہ میں تقریبا 9 بجے کے قریب اختتام پذیر ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر