Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہم کوئٹہ میں تعلیمی اداروں کی ضروریات کو معیاری بنائیں گے، وزیراعلی بلوچستان

Now Reading:

ہم کوئٹہ میں تعلیمی اداروں کی ضروریات کو معیاری بنائیں گے، وزیراعلی بلوچستان
جام کمال خان

’’سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن ملک کی خاطر سب کو اپنی انا ختم کرنی چاہیے‘‘

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ ہم کوئٹہ میں تعلیمی اداروں کی ضروریات کو معیاری بنائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے نواں کلی میں زیر تعمیر گرلز کالج کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام  میں لکھا ہے کہ یہ وہ ماڈل سکول ہیں جو انشاءاللہ مکمل ہونے پر انفراسٹرکچر اور تعلیمی اداروں کی ضروریات کو معیاری بنائیں گے، حکومت نے اس سال کے لیے بورڈنگ اسکولز کا نیا اقدام الگ سے شروع کیا ہے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے وفاقی حکومت کی جانب سے خضدار تا کچلاک نیشنل ہائی وے کو دو رویہ کرنے کے لیے ٹینڈر کے اجراءپر سامجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ الحمدللہ ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے، یہ سڑک بلوچستان کی انتہائی ضروری اور اہم سڑکوں میں سے ایک ہے۔

اس کے علاوہ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کوئٹہ میں ہونے والے دوسرا آل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ الحمدللہ پچھلے تین سالوں میں ہم نے ایسے کئی ایونٹس کرائے ہیں جس سے شائقین اور بلوچستان کے کھلاڑیوں کو مواقع فراہم ہورہے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر