Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سری لنکا کرکٹ بورڈ نے تین کرکٹرز کی سماعت کی اپیل مسترد کر دی

Now Reading:

سری لنکا کرکٹ بورڈ نے تین کرکٹرز کی سماعت کی اپیل مسترد کر دی

سری لنکا کرکٹ بورڈ نے تین کرکٹرز کی سماعت کی اپیل مسترد کر دی ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کرکٹ بورڈ نے کرکٹرز پر انٹرنیشنل کرکٹ کی ایک سال جبکہ ڈومیسٹک کی چھ ماہ کی پابندی عائد ہے۔

سری لنکا کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ  سری لنکا پریمئیر لیگ میں شرکت کا انحصار ماہر نفسیات کی رپورٹ پر ہو گا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ تینوں کرکٹرز کو دورہ انگلینڈ میں بائیو سیکور ببل کی خلاف ورزی پر  پر پابندیوں کا سامنا ہے۔

غیرملکی ذرائع نے بتایا ہے کہ کوشال مینڈس دنشکا گونےتیلکے اور نیروشن ڈکویلا نے اپنی پابندیوں کے خلاف اپیل کی تھی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان
آسٹریلیا کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان
سابق کرکٹر عمر گل نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی وجہ بتادی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے انگلش اسکواڈ کا اعلان
جنوبی افریقہ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر