Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

برطانیہ میں پٹرول کا بحران، فوج طلب کرنے پر غور

Now Reading:

برطانیہ میں پٹرول کا بحران، فوج طلب کرنے پر غور

برطانیہ میں پٹرول کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق پٹرول کی سپلائی میں تعطل کی وجہ سے پٹرول پمپوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ چکی ہیں جبکہ پیٹرول کے بحران سے صحت اور صنعت کا شعبہ کے بھی متاثر ہونے کا خطرہ لاحق ہے۔

برطانوں میڈیا کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے پٹرول سپلائی میں تعطل دور کرنے کیلئے فوج طلب کرنے پرغور کیا جارہا ہے۔

برطانویں میڈیا کے مطابق بریگزٹ کے بعد یورپین لاری ڈرایئورز کی بڑی تعداد برطانیہ چھوڑ کر جا چکی ہے۔

واضح رہے کہ ڈرائیورز کی فوری کمی دور کرنے کیلئے حکومت فوج سے مدد لینے پر غور کر رہی ہے، لاری ڈرائیورز کی کمی کی وجہ سے ایسی صورتحال پیدا ہو چکی ہیں۔

Advertisement

حکومت نے لاری ڈرائیورز کیلئے ورک ویزا اسکیم کا اعلان بھی فوری کر دیا ہے۔

یاد رہے کہ حکومتی وزراء کی جانب سے یہ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ پٹرول کا اسٹاک موجود ہے لہذا لوگ ضرورت کے مطابق پٹرول خریدیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن، اسرائیلی جارحیت کیخلاف شہری پھر سے سڑکوں پر آگئے
بھارتی مظالم پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام پولیس کے ہاتھوں قتل
ریاض میں وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی وفد کی ملاقات
سعودی فتویٰ کونسل نے حج سرکاری اجازت نامے سے مشروط کر دیا
عید الاضحٰی کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر