Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آل راؤنڈر محمد حفیظ ڈینگی کا شکار ہوگئے

Now Reading:

آل راؤنڈر محمد حفیظ ڈینگی کا شکار ہوگئے
محمد حفیظ

آل راؤنڈر محمد حفیظ ڈینگی کا شکار ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق محمد حفیظ کو گزشتہ ہفتے فوڈ پوائزنگ ہوئی تھی ، تمام ضروری ٹیسٹ کروانے کے بعد محمد حفیظ کو ڈینگی کی تشخیص ہوئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد حفیظ فوڈ پوائزنگ کی وجہ سے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ ادھورا چھوڑ کر آگئے تھے۔

واضح رہے کہ محمد حفیظ کی طبیعت بہتر ہے ، وہ ریکور کر رہے ہیں ، محمد حفیظ کے دو روز قبل پلیٹلٹس خاصے کم بھی ہوئے مگر اب بہتر ہو رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کے اسکلز کیمپ کا انعقاد
ٹیم رینکنگ؛ ٹیسٹ میں آسٹریلیا، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کا پہلا نمبر
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا آفیشل ترانہ جاری
بڑا استعفیٰ آگیا
اسامہ میر کو ڈراپ کرنے اور حسن علی کو دوبارہ ٹیم میں شامل کرنے کی وجہ سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر