Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہم موبائل کمپنیوں کی پاکستان میں بڑھتی ہوئی سرمایہ کاری کو سراہتے ہیں، خسرو بختیار

Now Reading:

ہم موبائل کمپنیوں کی پاکستان میں بڑھتی ہوئی سرمایہ کاری کو سراہتے ہیں، خسرو بختیار

وفاقی وزیر خسرو بختیار  نے کہا ہے کہ ہم موبائل کمپنیوں کی پاکستان میں بڑھتی ہوئی سرمایہ کاری کو سراہتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اوپو موبائل سی ای او کی وفاقی وزیر خسرو بختیار سے اسلام آباد میں ملاقات ہوئی جہاں ملاقات میں پاکستان اوپو سی ای او نے کمپنی کی پاکستان میں نئی سرمایہ کاری کے بارے میں آگاہ کیا۔

وفاقی وزیر خسرو بختیار کا کہنا تھا کہ ہم موبائل کمپنیوں کی پاکستان میں بڑھتی ہوئی سرمایہ کاری کو سراہتے ہیں جبکہ اوپو مینوفکچرنگ پلانٹ کی تعمیر کیلئے حکومت پاکستان مکمل تعاون فراہم کریگی۔

وفاقی وزیر خسرو بختیار کا کہنا تھا کہ صنعتوں کی پیداواری اور درآمدی صلاحیت بڑھانا ہماری اولین ترجیح ہے۔

سی ای او اوپو پاکستان کا کہنا تھا کہ اوپو کمپنی پاکستان میں موبائل مینوفکچرنگ پلانٹ لگائے گی۔

Advertisement

سی ای او اوپو پاکستان کا کہنا تھا کہ ملین موبائل فون سیٹ سالانہ پاکستان میں تیار کئے جائیں گے جبکہ کمپنی پاکستان میں تیار شدہ موبائل درآمد کرنے کا بھی ارادہ رکھتی ہے۔

سی ای او اوپو پاکستان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں موبائل فون کی جدید ٹیکنالوجی منتقل کرنے کیلئے ریسرچ سینٹر بھی بنایا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
کراچی چڑیا گھر کی مادہ ریچھ رانو کو اسلام آباد منتقل کرنے کی تیاریاں
پاکستان میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند
جہلم میں بااثر زمیندار کا حیوانیت بھرا ظلم، گائے کی ٹانگ کاٹ دی
چین کا پاکستانی خلا بازوں کو تربیت دینے کا باضابطہ اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر