Advertisement
Advertisement
Advertisement

سگریٹ پینے والوں کے لیے بری خبر، ماہرین نے خبردار کردیا

Now Reading:

سگریٹ پینے والوں کے لیے بری خبر، ماہرین نے خبردار کردیا

سگریٹ نوشی کرنے والے افراد میں امراض قلب، فالج اور پھیپھڑوں کے کینسر کا خطرہ اس سے دور رہنے والوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے۔

لیکن حالیہ تحقیق سے یہ معلوم ہوا ہے کہ تمباکو نوشی کرنے سے کورونا وائرس کے خطرات میں اضافہ ہوجاتا ہے جب کہ سگریٹ اور تمباکو نوشی سے جُڑی تمام عادات کو تَرک کرنے سے وائرس کے خطرات کو کم کیا جا سکتا ہے۔

اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا سے متاثر ہونے والے اور تمباکو نوشی کرنے والے افراد کو اسپتال میں داخل کرانے کا خطرہ 80 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔

اس تحقیق کے لئے ماہرین نے 4 لاکھ 21 ہزار مریضوں کے اعداد و شمارکا ڈیٹا جمع کیا ہے جبکہ  سگریٹ پینے والے 14 ہزار کورونا سے متاثر افراد میں سے 51 افراد کو اسپتال داخل ہونا پڑا ہے۔

خیال رہے کہ یہ تحقیق آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کی زیر سربراہی کی گئی ہے۔

Advertisement

قبل ازیں چین میں کیے جانے والے ایک سروے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ سگریٹ نوشی کرنےوالے لوگوں کو کورونا وائرس کا خطرہ عام لوگوں سے 14 فیصد زیادہ ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر