Advertisement
Advertisement
Advertisement

ترقی پذیر دنیا میں ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کیلئے سرمایہ کاری میں اصلاحات کی ضرورت ہے، ثانیہ نشتر

Now Reading:

ترقی پذیر دنیا میں ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کیلئے سرمایہ کاری میں اصلاحات کی ضرورت ہے، ثانیہ نشتر

ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ ترقی پذیر دنیا میں ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کیلئے سرمایہ کاری میں اصلاحات کی ضرورت ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس بعنوان سماجی تحفظ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ترقی پذیر دنیا میں ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کیلئے سرمایہ کاری میں اصلاحات کی ضرورت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان، ترکی، نائجیریا، کاسٹا ریکا، عالمی بینک کے ساتھ مل کر عالمی سماجی تحفظ فورم کی تشکیل کا اہتمام کررہا ہے۔

ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس بعنوان سماجی تحفظ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سماجی تحفظ کا احساس پروگرام عالمی سطح پر بطور گلوبل ماڈل تسلیم کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر ثانیہ نے کورونا  دور میں قومی ترجیحات برائے روزگار اور سماجی تحفظ پر بھی اظہار خیال کیا۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق اجلاس میں متعدد عالمی رہنما شریک جہاں ڈاکٹر ثانیہ نے پاکستان کی نمائندگی کی جبکہ اجلاس کی صدارت سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ ، وزیراعظم جمائکا ، ڈی جی آئی ایل او نے کی۔

ذرائع کے مطابق بیلجئیم اور مصرکے وزراء اعظم،کاسٹاریکا، سلواڈور،آرجنٹینا کے صدور، نائیجیریا کے نائب صدر نے خطاب کیا جبکہ وزراء اعظم بیلجئیم و مصر ،کاسٹاریکا، سلواڈور،آرجنٹینا کے صدور، نائب صدر  نائیجیریا نے بھی خطاب کیا۔

واضح رہے بنگلہ دیش، سلواڈور، روانڈا و دیگر کے وزراء، یورپی کمشنر برائے انٹرنیشنل پارٹنرشپس نے بھی شریک کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر زرداری کی چین میں لی شو لی سے ملاقات، پاک-چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور
چارلی کرک کا ملزم گرفتار، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
چارلی کرک کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر