Advertisement
Advertisement
Advertisement

احسن کو برداشت کرنے پر منال کے حوصلے کی تعریف

Now Reading:

احسن کو برداشت کرنے پر منال کے حوصلے کی تعریف

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منال خان کے حوصلے اور برداشت کو مداحوں کی جانب سے اس وقت سوشل میڈیا پر خوب داد دی جا رہی ہے۔

اداکارہ منال خان کی جوڑی اور اِن کی شادی کی تصویروں اور ویڈیوز کے خوب چرچے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by ~ (@mishalsparks)

Advertisement

گزشتہ دنوں دوستی کو شادی کے بندھن میں باندھنے والی معروف جوڑی منال خان اور احسن محسن اکرام کی شادی کی تقریبات منعقد کی گئی تھی۔

منال خان کی شادی کے دن کی ایک مختصر سی ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں منال خان کو اسٹیج پر اپنا خوبصورت عروسی لباس پھیلائے فوٹو شوٹ کرواتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

اس دوران احسن محسن اکرام منال خان کے پاس آتے ہیں اور اُن کے عروسی جوڑے پر چلتے ہوئے صوفے پر بیٹھ جاتے ہیں۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ احسن محسن کے اس عمل پر منال خان کچھ نہیں کہتیں۔

Advertisement

اس ویڈیو کے کمنٹ باکس پر منال خان کے مداحوں کا کہنا ہے کہ احسن محسن اکرام کو ایسی حرکت نہیں کرنی چاہیے تھی۔

کرن جاوید نامی ایک انسٹا صارف کا کمنٹ باکس میں کہنا ہے کہ ’یہ تو بدتمیزی ہے۔

صارف نے کہا کہ احسن محسن اکرام کو نظر نہیں آ رہا تھا کہ منال خان کا فوٹو شوٹ ہو رہا ہے۔

 ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ بہت برا لگ رہا ہے، منال کو چاہیے تھا کہ احسن محسن کی ٹانگیں توڑ دیتی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر