Advertisement
Advertisement
Advertisement

برٹنی اسپیئرز کی جہاز اُڑاتے ویڈیو وائرل

Now Reading:

برٹنی اسپیئرز کی جہاز اُڑاتے ویڈیو وائرل

امریکی پاپ گلوکارہ برٹنی اسپیئرز نے والد کے خلاف طویل قانونی جنگ جیتنے کے بعد جہاز اُڑاتے ایک ویڈیو شیئر کی جو وائرل ہوگئی ہے۔

گلوکارہ برٹنی اسپیئرز نے والد کے ذاتی زندگی میں مداخلت کرنے کے حق سے آزادی ملنے کے عدالتی حکم کے بعد انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Britney Spears (@britneyspears)

Advertisement

ویڈیو میں انہیں ایک چھوٹے جہاز کے کاک پٹ میں پائلٹ کے ساتھ طیارے کا کنٹرول سنبھالے دیکھا جاسکتا ہے۔

انہوں نے لکھا کہ اس وقت میں بادلوں میں ہوں، میں پہلی مرتبہ جہاز اڑا رہی ہوں اس سے قبل  میں خوفزدہ تھی۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں برٹنی اسپیئرز نے اپنے ایرانی دوست سام اصغری سے منگنی بھی کی تھی، برٹنی اسپیئرز کی اس سے قبل دو بار شادی ہوچکی ہے ،ان کے سابقہ شوہر ریپر کیون فیڈرلائن سے 2 بچے بھی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر