Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرکٹر محمد حفیظ ڈینگی بخار سے صحت یاب ہونے لگے

Now Reading:

کرکٹر محمد حفیظ ڈینگی بخار سے صحت یاب ہونے لگے

قومی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار آل راؤنڈر محمد حفیظ ڈینگی بخار سے صحت یاب ہونے لگے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ کو بخار نہیں ہے ، محمد حفیظ کو ڈینگی بخار کی وجہ سے کمزوری ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  محمد حفیظ کے جلد مکمل فٹ ہونے کے لئےبورڈ پرامید ہے، محمد حفیظ کے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے لاہور کا دوسرا راؤنڈ کھیلنے کے لئے بورڈ پر امید ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سنٹرل پنجاب کے لاہور آنے کے بعد محمد حفیظ کی فٹنس کی بنیاد پر دستیابی کا جائزہ لیا جائے گا۔

 واضح رہے کہ محمد حفیظ چند روز قبل ڈینگی بخار کا شکار ہوئے تھے ،طبیعت ناساز  ہونے پر محمد حفیظ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کا راولپنڈی میں پہلا مرحلہ نہیں کھیل سکے تھے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر