بالی وڈ کی معروف اداکارہ مادھوری دکشت نے اپنی زندگی کی ایک یادگار تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔
اداکارہ مادھوری دکشت نےنے نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر انی اس یادگار تصویر کو شیئر کیا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس تصویر میں اداکارہ مادھوری کو ان کے دونوں بچوں کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے جو کہ ان کے پچپن میں لی گئیں تھیں۔
اس تصویر کو شیئر کراتے ہوئے اداکارہ نے اپنے کپشن میں لکھا ہے کہ ’ The love of my life‘۔
خیال رہے کہ اداکارہ مادھوری دکشت سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’ہیرا منڈی‘ میں جلوے بکھیرنے کیلئے تیار ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
رپورٹس کے مطابق مطابق بولی وڈ کے مایہ ناز ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے ماضی کے حالات پر “ہیرا منڈی” نامی فلم بنانے جارہے ہیں۔
فلم میں ایک گانے کیلئے سنجے لیلا بھنسالی نے مادھوری کا انتخاب کیا ہے،اس سے قبل کہا جارہا تھا کہ سنجے لیلا بھنسالی “ہیرا منڈی” میں کام کے لیے ایشوریا رائے، مادھوری دکشت، ودیا بالن، منیشا کوئرالہ اور پرینیتی چوپڑا جیسی اداکاراؤں سے بھی بات چیت جاری رکھے ہوئے تھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
