Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیرس فیشن ویک میں ایشوریہ رائے نے جگایا اپنی خوبصورتی کا جادو

Now Reading:

پیرس فیشن ویک میں ایشوریہ رائے نے جگایا اپنی خوبصورتی کا جادو
ایشوریہ رائے

پیرس میں جاری فیشن  ویک 2021 میں بالی وڈ کی معروف اداکارہ ایشوریہ رائے بچن نے اپنی خوبصورتی کا جادو بکھیرتے ہوئے نظر آئیں۔

تفصیلات کے مطابق  اداکارہ پیرس فیشن ویک کے زیرِ اہتمام ایک بیرونی رن وے شو Le Defilee L’Oreal Paris کے چوتھے ایڈیشن کے لیے پیرس   گئیں ہوئی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

Advertisement

اس دوران اداکارہ ایشوریہ رائے بچن کو ایک نئے اور انوکھے انداز میں دیکھا گیا ہے جبکہ  ان کا سفید رنگ کا گاؤن ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

Advertisement

سفید گاؤن میں اداکارہ ایشوریہ رائے کا انداز انہیں دیگر شیخصیات سے بہت مختلف بنا رہا ہے۔

خیال رہے کہ ایشوریہ رائے بچن کا یہ گزشتہ دو سالوں میں پہلا بین الاقوامی دورہ ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by AishwaryaRaiBachchan (@aishwaryaraibachchan_arb)

Advertisement

 اداکارہ  نے سال 2019ء کے بعد سے بیرون ملک سفر نہیں کیا کیونکہ وہ وبائی امراض کے آغاز کے بعد سے حفاظتی احتیاطی تدابیر کے بارے میں انتہائی محتاط تھیں لیکن اب وہ مکمل طور پر ویکسین شدہ اور سفر کرنے کے قابل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر