Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان نے عوام کو مہنگائی میں جکڑ رکھا ہے، احمد سلمان بلوچ

Now Reading:

عمران خان نے عوام کو مہنگائی میں جکڑ رکھا ہے، احمد سلمان بلوچ

جماعت اسلامی احمد کے ڈپٹی سیکرٹری سلمان بلوچ نے کہا ہے کہ عمران خان نے عوام کو مہنگائی میں جکڑ رکھا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی احمد کے ڈپٹی سیکرٹری سلمان بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ جماعت اسلامی لٹیرے ، پینڈورا ہتھیاروں کا عوام کے ہمراہ پیچھا کرتی رہے گی۔

جماعت اسلامی احمد کے ڈپٹی سیکرٹری سلمان بلوچ نے شہر کے مزدوروں کے ساتھ ملک لوٹنے والے حکمرانواں کے خلاف احتجاج بھی کیا۔

جماعت اسلامی احمد کے ڈپٹی سیکرٹری سلمان بلوچ نے کہا ہے کہ عمران خان کی ٹیم پینڈورا ہے، عمران خان نے عوام کو مہنگائی میں جکڑ رکھا ہے، عمران خان کی ٹیم مال سمیٹ کر باہر منتقل کرنے میں مگن ہے۔

جماعت اسلامی احمد کے ڈپٹی سیکرٹری سلمان بلوچ کا کہنا ہے کہ میں پینڈورا پیپرز میں آنے والے وزراء فی الفور مستعفی ہوں، جماعت اسلامی اور سراج الحق کی ٹیم دینار دار ہے، جماعت اسلامی پر کسی قسم کا کوئی داغ اور دھبہ نہیں ہے۔

Advertisement

جماعت اسلامی احمد کے ڈپٹی سیکرٹری سلمان بلوچ نے مزید کہا ہے کہ عوام جماعت اسلامی پر اعتماد کرے ، مسائل کا حل جماعت اسلامی کے پاس ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
’’کشمیر کی آزادی ناگزیر، دنیا جانتی ہے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ کیا ہورہا ہے‘‘
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر