
ڈیرہ غازی خان کی نجی اکیڈمی میں طالبات کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ڈیرہ غازی خان کی الزہرا اکیڈمی میں پیش آیا جہاں طالبات کے ساتھ زیادتی کے واقعات ہوتے ہیں۔
ذرائع نے کہا کہ اکیڈمی میں بچیوں کے ساتھ زیادتی کی ویڈیوز سامنے آ گئی ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اکیڈمی پرنسپل جاوید اور دیگر اساتذہ بچیوں کو مارکس کی لالچ دے کر زیادتی کا نشانہ بناتے تھے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان ایل ای ڈی بلب میں فکس کیمرے کے ذریعے زیادتی کی ویڈیوز بناتے تھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News