Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈرامہ اور فلمی ستاروں سے سجاسیلیبریٹی پریمیئر لیگ کامیلہ

Now Reading:

ڈرامہ اور فلمی ستاروں سے سجاسیلیبریٹی پریمیئر لیگ کامیلہ

ڈرامہ اور فلمی ستاروں سے سجا سیلیبریٹی پریمیئر لیگ کا میلہ کل بدھ سے 10اکتوبر تک پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سجے گا۔

تفصیلات کے مطابق سی پی ایل میں شوبز سے وابستہ ستاروں کے ہمراہ گلوکار اور سیاسی شخصیات بھی ایکشن میں نظر آئیں گی۔

لیگ میں مجموعی طور پر6ٹیموں کے مابین 9میچز کھیلے جائیں گے،سیلیبرٹیز پریمیئر لیگ کی افتتاحی تقریب میں معروف گلوکار علی ظفر پرفارم کریں گے۔

 لیگ میں راولپنڈی اسٹارز،اسلام آباد نوا،کوئٹہ مارخورز،پشاور ٹائیگرز،لاہور ہیروز اور کراچی رائلز کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔

راولپنڈی اسٹارز کی کپتانی معروف گلوکار شفقت امانت علی،کوئٹہ مارخورز کی کپتانی معروف اداکار احسن خان،پشاور ٹائیگرز کی کپتانی خلیل الرحمان قمر،لاہور ہیروز کےکپتان اداکار سلیم شیخ،کراچی رائلز کی کپتان اداکار فیصل قریشی اور اسلام آباد نوا کی کپتانی معروف فلم اسٹار معمر رانا کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر