صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مرغی کا گوشت مزید 30 روپے فی کلومہنگا ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مرغی کا گوشت 370 روپے سے بڑھ کر 400 روپے فی کلوفروخت ہونے لگا ہے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ گزشتہ مرغی کا گوشت مہنگا ہونے کی وجہ سے فارمی انڈے بھی مہنگے ہوگئے ہیں۔
اس حوالے سے دکاندار کا کہنا ہے کہ مہنگائی سے ہمارے کاروبار پر بھی گہرا اثر پڑتا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement