
ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر پشاور تعینات کردیا گیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی کا تبادلہ کردیا گیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر پشاور تعینات کئے گئے ہیں جبکہ لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر کو کور کمانڈر گوجرانوالہ تعینات کردیا گیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر جی ایچ کیو میں کوارٹر ماسٹر جنرل تعینات کئے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News