Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہین آفریدی کا 2022 کے لئے انگلش کاؤنٹی مڈل سیکس سے معاہدہ

Now Reading:

شاہین آفریدی کا 2022 کے لئے انگلش کاؤنٹی مڈل سیکس سے معاہدہ

قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی اگلے سال کاؤنٹی چییمپئین شپ میں ایکشن میں ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے 2022 کے لیے کاؤنٹی مڈل سیکس سے معاہدہ بھی کرلیا ہے۔

شاہین شاہ  آفریدی مڈل سیکس کو ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ اور کاؤنٹی چیمپئین شپ میچز کے لیے دستیاب ہوں گے۔

شاہین شاہ آفریدی اس سے قبل ہمپشائر کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کھیل چکے ہیں۔

اس معاہدے سے متعلق شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ معاہدے پر خوش ہوں، لارڈز میں کاؤنٹی کھیلنا ہمیشہ خواب تھا۔

Advertisement

شاہین شاہ آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ  امید ہے اپنی کارکردگی سے ٹیم کے لیے اہم کردار ادا کروں گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر