Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ لاہور پہنچ گئے

Now Reading:

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ لاہور پہنچ گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ ورنن فلینڈر  لاہور پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ ورنن فلینڈر کھلاڑیوں کوچنگ اسٹاف اور پی سی بی عہدیداران سے ملاقات کریں گے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ ورنن فلینڈر قومی اسکواڈ کے ہمراہ متحدہ عرب امارات جائیں گے۔

واضح  رہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لئے میتھیو ہیڈن اور ورنن فلینڈر کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔

خیال رہے کہ میتھیو ہیڈن دبئی میں قومی ٹیم کو جوائن کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں منفرد اعزاز حاصل کرلیا 
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کی ایبٹ آباد میں رونمائی
معروف کرکٹر پر چیتے کا حملہ؛ شدید زخمی
قومی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی چمچماتی ٹرافی کی شکر پڑیاں میں رونمائی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر