Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی اور کوئٹہ سے آنے والی ٹرینوں کا شیڈول متاثر،مسافر پریشان

Now Reading:

کراچی اور کوئٹہ سے آنے والی ٹرینوں کا شیڈول متاثر،مسافر پریشان
اسپیشل ٹرینوں

کراچی اورکوئٹہ سے آنے والی ٹرینوں کا شیڈول متاثرہوگیا جس کے باعث مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی سے لاہور آنے والی شاہ حسین ایکسپریس 2 گھنٹے 05 منٹ تاخیر سے آرہی ہے جبکہ کراچی سے لاہور آنے والی بزنس ایکسپریس2 گھنٹے 20 منٹ تاخیر کا شکار ہے۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ کراچی سے لاہور آنے والی کراچی ایکسپریس 3 گھنٹے 20 منٹ لیٹ آرہی ہے جبکہ کراچی سے براستہ فیصل آباد راولپنڈی جانے والی پاکستان ایکسپریس 4 گھنٹے 30 منٹ لیٹ ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ کراچی سے لاہور آکر پشاور جانے والی خیبر میل 50 منٹ کی تاخیر کا شکار ہے جبکہ کراچی سے براستہ فیصل آباد ملکوال جانے والی ملت ایکسپریس 1 گھنٹے 20 تاخیر کا شکار ہے۔
ذرائع کے مطابق کراچی سے براستہ پاکپتن لاہور آنے والی فرید ایکسپریس 1 گھنٹے 35 منٹ لیٹ ہے جبکہ کراچی سے لاہور آکر راولپنڈی جانے والی تیز گام 1 گھنٹے 20 منٹ تاخیر کا شکار ہے۔

Advertisement
ذرائع کا کہنا تھا کہ کراچی سے لاہور آکر سیالکوٹ جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس 50 منٹ تاخیر کا شکار ہے جبکہ کراچی سے براستہ فیصل آباد لاہور آنے والی قراقرم 2 گھنٹے 45 منٹ لیٹ ہے۔
ذرائع کے مطابق کراچی سے براستہ فیصل آباد راولپنڈی جانے والی سر سید ایکسپریس 1 گھنٹہ تاخیر کا شکار ہے۔
ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ کوئٹہ سے لاہور آکر پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 4 گھنٹے 20 منٹ کی تاخیر کا شکار ہے جبکہ کراچی سے لاہور آکر اسلام آباد جانے والی گرین لائن45 منٹ تاخیر کا شکار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ہائی وولٹیج ٹاکرا 21 ستمبر کو ہونے کا امکان
میچ ہارگئے توکیا ہوا جنگ توہم جیتے'، پاکستانی شائقین کے بھارت پر کرارے وار
اسٹار لنک کی انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر متاثر، ہزاروں صارفین مشکلات کا شکار
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
لاہور ہائیکورٹ میں "خصوصی پیشی" چوہا بھی انصاف لینے پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر