Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ بورڈ آف ریونیو میں بڑا اقدام،15افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

Now Reading:

سندھ بورڈ آف ریونیو میں بڑا اقدام،15افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

سندھ بورڈ آف ریونیو میں بڑا اقدام،15 عہدیداروں کو ان کے سرکاری عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق افسران قومی احتساب بیورو (نیب) کے کرپشن کیسز میں سزا یافتہ تھے اور اس وقت ضمانت پر مختلف دفاتر میں تعینات تھے، جن میں مختیارکار، سب رجسٹرار کلرک اور دیگر افسران شامل تھے۔

 

ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ ہائی کورٹ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے عہدیداروں کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا اورہیڈ آفس سندھ بورڈ آف ریونیو کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
متنازع ترین نائب امریکی صدر 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
ٹک ٹاک نے امریکا میں اپنے پہلے ٹک ٹاک ایوارڈز شو کے انعقاد کا اعلان کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر