Advertisement
Advertisement
Advertisement

تربیلا میں پانی کی آمد 52 ہزار 200 کیوسک ہے

Now Reading:

تربیلا میں پانی کی آمد 52 ہزار 200 کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 52 ہزار200 کیوسک اوراخراج 50 ہزارکیوسک ہے۔
تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 11 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 30 ہزارکیوسک ہے، چشمہ میں پانی کی آمد 84 ہزار200 کیوسک اور اخراج 84 ہزار کیوسک ہے، ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 19 ہزار500 کیوسک اوراخراج 5 ہزار کیوسک ہے جبکہ نوشہرہ کے مقام پردریائے کابل میں پانی کی آمد 12 ہزار800 کیوسک اور اخراج 12 ہزار800 کیوسک ہے۔
ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ 38 لاکھ 37000 ایکڑ فٹ ہے جبکہ منگلا میں پانی کا ذخیرہ 33 لاکھ 48000 ایکڑفٹ اور چشمہ میں آج پانی کا ذخیرہ 1 لاکھ 73 ہزارایکڑ فٹ ہے۔
واضح رہے کہ تربیلا، منگلا اور چشمہ ریزوائر میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 73 لاکھ 58 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
اسرائیلی نگرانی میں پاک فوج غزہ بھیجنے کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، وزارتِ اطلاعات کی تردید
دفاع وطن کیلئے پرعزم، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر