Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی پشاور، مردان اور سوات میں کارروائیاں

Now Reading:

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی پشاور، مردان اور سوات میں کارروائیاں

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے پشاور، مردان اور سوات میں کارروائیاں کی۔

تفصیلات کے مطابق پشاور  چارسدہ  روڈ پر گڑ گانیوں پر چھاپے مار کر، چینی اور کیمکلز کے استعمال پر ایک گڑ گانی سیل کردی جبکہ گڑ گانیوں سے 25 بوریاں چینی، اور بڑی مقدار میں غیر معیاری گڑ برآمد کرلیا گیا۔

فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا کہنا تھا کہ گڑگانی سے 17 کین گلوکوز بھی برآمد کرلیا جوکہ شہر کے مختلف علاقوں میں سپلائی کیا جاتا تھا۔

فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا کہنا تھا کہ لنڈا کے سوات میں ناکہ بندی کے دوران سینکڑوں لٹر ناقص دودھ تلف کرلیا گیا ۔

فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا کہنا تھا کہ مینگورہ میں گودام سے بھاری مقدار میں ممنوع گوٹکہ، چھالیہ برآمد ہوئی۔

Advertisement

فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا کہنا تھا کہ مردان میں حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر 2 چیپس فیکٹریوں پر بھاری جرمانہ عائد کیا گیا۔

فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا مزید کہنا تھا کہ ناقص صفائی اور مضر صحت کیمکلز کے استعمال پر ایک سویٹس فیکٹری سیل کردی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آصف علی زرداری چین کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
روانڈا میں پاکستانی سفیر کا ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ اسپتال کا دورہ، دو طرفہ تعاون پر زور
کولاچی میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،7 خوارجی ہلاک
سمندر پار پاکستانیوں کے بغیر پاکستان کی معیشت آگے نہیں بڑھ سکتی، وزیراعظم
وفاقی حکومت کا قرضہ جون 2025 تک 80 ٹریلین روپے ہوگیا
عالمی امن کا دن؛ پاک فوج کا قابل تحسین کردار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر