
پشاور کی تحصیل متھرا میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ جاری
آزاد کشمیر کے دو حلقوں ایل اے 12 کوٹلی اور ایل اے 3 میرپور پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے اور ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی ہے۔
ایل اے 3 میر پور میں پاکستان تحریک انصاف کے یاسر سلطان اور مسلم لیگ ن کے محمد سعید مدمقابل ہیں، ایل اے 12 کوٹلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے عامر یاسین، تحریک انصاف کے شوکت فرید اور مسلم لیگ ن کے امیدوار راجہ ریاست خان مدمقابل ہیں۔
ایل اے 3 کی نشست تحریک انصاف کے بیرسٹرسلطان محمود کے صدر آزاد کشمیر منتخب ہونے پر خالی ہوئی تھی جبکہ ایل اے 12 کوٹلی چڑھوئی کی نشست پیپلز پارٹی کے چوہدری محمد یاسین نے خالی کی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News