Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہماری جوڑی کو بُری نظر لگ گئی، زرین عُمر

Now Reading:

ہماری جوڑی کو بُری نظر لگ گئی، زرین عُمر

پاکستان کے کامیڈین کنگ عُمر شریف کی اہلیہ زرین عمر مرحوم شوہر کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں۔

زرین  نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر عُمر شریف اور اپنی ایک یادگار تصویر شیئر کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by S Zareen Omer Sharif (@zareeenomer)

Advertisement

شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کامیڈین کنگ اپنی اہلیہ کو کیک کھلا رہے ہیں۔

انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں یہ جوڑی بےحد خوش نظر آرہی ہے جبکہ اُن کے ساتھ اُن کی بیٹی بھی موجود ہے۔

زرین عمر نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ میرے عُمر، میرے بادشاہ چلے گئے۔

اُنہوں نے لکھا کہ ہم بہت خوش تھے اور پھر ہمیں کسی کی بُری نظر لگ گئی۔

Advertisement

واضح رہے کہ شدید علالت کے بعد گزشتہ دنوں لیجنڈ کامیڈین عمر شریف جرمنی کے اسپتال میں انتقال کر گئے۔

لیجنڈری اداکار و کامیڈین عمر شریف کافی عرصے سے عارضہ قلب، گردے اور دیگر مختلف بیماریوں میں مبتلا تھے۔

خیال رہے کہ عمر شریف نے اپنے کیریئر کا آغاز 1974ء میں 14سال کی عمر میں اسٹیج اداکاری سے کیا تھا اور 1980ء میں پہلی مرتبہ آڈیو کیسٹ پر اپنے ڈرامے ریلیز کیے تھے۔

عمر شریف ٹی وی، اسٹیج اداکار، فلم ڈائریکٹر کے طور پر جانے جاتے ہیں، انہوں نے اسٹیج و تھیٹر ناصرف ملک میں بلکہ سرحد پار بھی بہت مقبولیت حاصل کی۔

انہوں نے تقریباً 5 دہائیوں تک شوبز میں کام کیا ہے اور درجنوں، ڈراموں، اسٹیج تھیٹرز اور لائیو پروگرامز میں پرفارم کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر