Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیف آف ائیر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئین شپ

Now Reading:

چیف آف ائیر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئین شپ

چیف آف ائیر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئین شپ اسلام آباد میں شروع ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیمپئین شپ کے افتتاحی مینز فرسٹ راؤنڈ کے مقابلے میں طیب اسلم،عاصم خان،فرانس کے اوگسٹے،ہانگ کانگ کے ہینی لانگ اور مصر کے کریم الحمیمی بائیک حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔

مینز ایونٹ کے دیگر مقابلوں میں عماد فرید،مارٹن سیو،ٹیز کوان لو،فرحان زمان،خالد لبیب،مصطفی السیرتی،فرحان محبوب،ہوگو ولیرا،اسرار احمد اپنے میچز جیتنے میں کامیاب رہے۔

چیمپئین شپ کے ویمنز مقابلوں میں روشنا محبوب،رفعت خان،فروز ابولخیر،نمرا عقیل،نادین کوتب،سعدیہ گل،جلینہ دوتین،کومل خان میچز جیتنے میں کامیاب رہی ہیں۔

پاکستان اسکوا ش فیڈ ریشن کے مطابق مقابلے 15 اکتوبر تک اسلام آباد میں جاری رہیں گے۔

Advertisement

چیمپئین شپ میں مینز ایونٹ میں 14 غیر ملکی کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں جبکہ ویمز ایونٹ میں 8 غیر ملکی پلیئرز شرکت کر رہی ہیں۔

ٹورنامنٹ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

 پاکستان اسکواش فیڈ ریشن کے مطابق مردوں کے ایونٹ کی انعامی رقم 30ہزار امریکی ڈالرز جبکہ خواتین کے ایونٹ کی انعامی رقم 12ہزار امریکی ڈالرز ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کے اسکلز کیمپ کا انعقاد
ٹیم رینکنگ؛ ٹیسٹ میں آسٹریلیا، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کا پہلا نمبر
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا آفیشل ترانہ جاری
بڑا استعفیٰ آگیا
اسامہ میر کو ڈراپ کرنے اور حسن علی کو دوبارہ ٹیم میں شامل کرنے کی وجہ سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر