Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک بھر میں کورونا سے مزید 18 افراد انتقال کر گئے،این سی او سی

Now Reading:

ملک بھر میں کورونا سے مزید 18 افراد انتقال کر گئے،این سی او سی
کورونا

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 18 افراد انتقال کر گئے ہیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی) کی جاری کردہ اعداد و شمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 689 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 18 افراد انتقال کر گئے ہیں۔
این سی اوسی کے مطابق 24 گھنٹےکےدوران42 ہزار476 کورونا ٹیسٹ کیےگئے۔
این سی اوسی کے مطابق ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح1.62 فیصد ہو گئی ہے۔
واضح رہے کہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اس وقت سندھ میں 462480 ، بلوچستان میں 32095 ، خیبرپختونخوا میں 176127 ، اسلام آباد میں 106113 ، گلگت بلتستان میں 10350 ، پنجاب میں 435882 اور آزاد کشمیر میں 34350 مریض موجود ہیں۔

Advertisement
جبکہ پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ 7497، بلوچستان میں 350، خیبرپختونخوا میں 5641 ، آزاد کشمیر میں 739 ،اسلام آباد میں 931 ، گلگت بلتستان میں 186 ، پنجاب میں 12780 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 11 فیصد پر برقرار
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
بھارت کی قومی ٹیم بھی انتہاپسندوں کے نرغے میں، ہاتھ نہ ملانے کی وجہ سامنے آگئی
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ہائی وولٹیج ٹاکرا 21 ستمبر کو ہونے کا امکان
میچ ہارگئے توکیا ہوا جنگ توہم جیتے'، پاکستانی شائقین کے بھارت پر کرارے وار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر