Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور: فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 805 کلو جعلی شہد برآمد

Now Reading:

لاہور: فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 805 کلو جعلی شہد برآمد

صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے نولکھا میں فوڈ اتھارٹی کی جانب سے کامیاب کارروائی کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں 805 کلو جعلی شہد برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

ڈی جی فوڈاتھارٹی کا کہنا ہے کہ بھاری مقدار میں کھلا رنگ، چینی اور پیکنگ میٹریل بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ گلاب کی پتیوں میں شوگر سیرپ، کیمیکلز اور کھلے رنگوں کی ملاوٹ سے شہد تیار کیا جارہا تھا جبکہ شہد کو کھانے کے علاوہ دوائی کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

 ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے مطابق  ملاوٹی شہد انسانی صحت کیلئے انتہائی مضرثابت ہوتا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ سردیوں میں شہد کی طلب بڑھنے کے باعث جعلساز مافیا ناقص اجزاء سے تیار کردہ جعلی شہد سپلائی کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر