Advertisement
Advertisement
Advertisement

طاقتور بیٹری سے لیس نوکیا کا سستا ترین 5 جی اسمارٹ فون متعارف

Now Reading:

طاقتور بیٹری سے لیس نوکیا کا سستا ترین 5 جی اسمارٹ فون متعارف

نوکیا کا نیا اور طاقتور بیٹری سے لیس سستا ترین 5 جی اسمارٹ فون ’نوکیا جی 300‘ متعارف کرادیا گیا ہے۔

اس حوالے سے ایچ ایم ڈی کمپنی کا کہنا ہے کہ اس فون کی خاص بات یہ ہے کہ اس کی بیٹی ٹائمنگز 2 دن کی ہیں۔

اسکے علاوہ نوکیا کے پرانی ٹیکنالوجی جیسے آڈیو جیک، ریڈیو انٹینا اور این ایف سی کو برقرار رکھا ہے جبکہ اینڈرائیڈ 11 آپریٹنگ سسٹم ڈیوائس کا حصہ ہے۔

فون کا بیک کیمرا سیٹ اپ بھی کافی بہتر ہے جس میں 3 کیمرے دیئے گئے ہیں۔

فون کے 16 میگا پکسل کے مین کیمرے میں بڑا آپرچر (ایف 1.8) دیا گیا ہے جس کے ساتھ 2 میگا پکسل ڈیپتھ اور 5 میگا پکسل الٹرا وائیڈ کیمرے موجود ہیں۔

Advertisement

حیران کن طور پر یہ فون 60 فریم فی سیکنڈ سے 1080 پی ویڈیو ریکارڈ کرسکتا ہے جبکہ ہاتھوں کی قدرتی لرزش کو کم کرنے کے لیے الیکٹرونک امیج اسٹیبلائزیشن کا فیچر بھی اس سیٹ اپ کا حصہ ہے۔

خیال رہے کہ یہ فون سب سے پہلے امریکہ میں فروحت کے لئے پیش کیا جائے گا جس کی  قیمت 199 ڈالرز (34 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نیتن یاہو کا دعویٰ محض رعونیت ، اسرائیلی مدد کے بغیر بھی موبائل فونز بنانا ممکن
ایپل کا نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم ’’آئی او ایس 26‘‘ صارفین کیلیے کب دستیاب ہوگا ؟
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر