پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس کے نئے شوٹ کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی ہیں۔
اداکارہ زارا نور عباس نے اپنی ان تصاویر کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی شیئر کیا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ان تصاویر میں اداکارہ کو بولڈ لک اور مغربی انداز میں دیکھا جاسکتا ہے۔
اداکارہ زارا نور عباس کی ان تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
اداکارہ نے اپنی ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ جب پورا ہفتہ اچھا گزرتا ہے تو میں اپنے پسندیدہ جوتوں کے ساتھ تصاویر لینا پنسد کرتی ہوں۔
خیال رہے کہ اداکارہ زارا نور عباس گزشتہ کئی روز سے کورونا وائرس کی وجہ سے قرنطینہ میں تھیں جہاں پر انہوں نے اپنے وقت کو پرانی یادوں کے ساتھ گزارا تھا ۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اداکارہ نے اپنا قرنطینہ مکمل کرنے کے بعد اپنے ساتھیوں اور رشتے داروں کا اس مشکل وقت میں ساتھ دیتے پر شکریہ بھی ادا کیا تھا۔
اب اداکارہ نے اپنے کام کو بدستور آگے بڑھاتے ہوئے شوٹس کا آغاز کردیا ہے جس کے حوالے سے انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی بتایا تھا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News