
ہیلتھ ٹیموں کا مختلف علاقوں میں انسداد ڈینگی کنٹرول کیلئے فوگنگ کا عمل جاری
پاکستان کے مختلف شہروں کی طرح راولپنڈی میں بھی ڈینگی وائرس کے حملے تاحال جاری ہیں۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 79 افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوئے ہیں جبکہ مجموعی مریضوں کی تعداد 967 ہوگئی ہے۔
واضح رہے کہ ہولی فیملی میں31 ،بینظیر بھٹو ہستپال میں 26 اور ڈی ایچ کیو میں بھی 22 مریض داخل ہوئے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement