Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا اس بالی وڈ اداکارہ کی پہچان کرنا آسان ہے؟

Now Reading:

کیا اس بالی وڈ اداکارہ کی پہچان کرنا آسان ہے؟
سونم کپور

ہم نام اور شکل سے ہر اداکر کو جانتے بھی ہیں  اور ان کے فن اور شہرت کے باعث پہچانتے بھی ہیں۔

لیکن ان کا بچپن کیسا ہوتا ہے اور یہ اپنے بچپن میں کیسے دکھتے ہیں یہ ہم میں سے کوئی نہیں جانتا ہے تاہم اس حوالے سے جاننے میں کافی شوق ضرور ہوتا ہے۔

اکثر آپ نے دیکھا ہوگا کہ اداکار اپنے بچپن کی کچھ یادیں اور تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے نظر آتے ہیں ویسے ہی آج ہم ایک اداکارہ کا بچن آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔

اس تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ یہ بالی وڈ اندسٹری کی کون سی مشہور اداکارہ ہیں؟

Advertisement

یقیناً آپ  نے بالی وڈ کی اس مشہور اداکارہ کو نہیں پہچانا ہوگا لیکن ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ مشہور اداکارہ سونم کپور ہیں۔

جی ہاں! اداکارہ سونم کپور نے اپنے بچپن کی کچھ یادیوں کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sonam K Ahuja (@sonamkapoor)

Advertisement

اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ سونم کپور نے لکھا ہے کہ  چھوٹی سونم بہت پیاری تھی۔

خیال رہے کہ اداکار انیل کپور نے بھی سونم کے بچپن کی کچھ تصاویر اپنے اکاؤنٹ پر شیئر تھیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by anilskapoor (@anilskapoor)

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میکسیکن حسینہ فاطمہ بوش کی توہین پر عالمی حسیناؤں کا احتجاج ، تقریب کا اجتماعی واک آؤٹ
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر