Advertisement
Advertisement
Advertisement

ذیشان  ملک پی سی بی انٹی کرپشن کوڈ کے تحت معطل

Now Reading:

ذیشان  ملک پی سی بی انٹی کرپشن کوڈ کے تحت معطل

ذیشان  ملک پی سی بی انٹی کرپشن کوڈ کے تحت معطل ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج ناردرن کرکٹ ایسوسی ایشن کے ذیشان  ملک کو پی سی بی انٹی کرپشن  کوڈ کے آرٹیکل 4.7.1کے تحت عارضی طور پر معطل کر دیا ہے ،وہ پی سی بی انٹی کرپشن یونٹ کی تحقیقات  مکمل ہونے تک کسی قسم کی کرکٹ کی سرگرمی میں حصہ نہیں  لے سکتے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ آرٹیکل 471 (a) اگر پی سی بی اس اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت کسی شریک پر جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرتا ہے، یا (b) پی سی بی سمجھتا ہے کہ شرکاء سے متعلقہ دیگرحالات  غیر معمولی ہیں ، تو یہ اس کا صوابدیدی  اختیار ہو گا ، یا جہاں پی سی بی یہ سمجھتا ہے کہ کھیل کی سالمیت کو دوسری صورت میں سنجیدگی سے نقصان پہنچایا جا سکتا ہے ۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ شرکاء کو عارضی طور پر معطل کرنے کا کوئی بھی فیصلہ شرکاء کو تحریری طور پر بھیجا جائے گا ، جس کی ایک کاپی اسی وقت آئی سی سی  اور نیشنل فیڈریشن کو بھی بھیجی جائے گی چونکہ اس معاملے پر تحقیقات جاری ہیں، لہٰذا پی سی بی اس حوالے سے مزید کوئی بھی تبصرہ نہیں کرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر