Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ نور ظفر کا خود سے متعلق اہم انکشاف

Now Reading:

اداکارہ نور ظفر کا خود سے متعلق اہم انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نور ظفر خان نے انکشاف کیا ہے کہ لوگ سمجھتے ہیں وہ چرس کا نشہ کرتی ہیں۔

اداکارہ کے ایک پرانے انٹرویو کا مختصر سا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

شو کے دوران میزبان کی جانب سے سوال کیا جاتا ہے کہ اُن کی آنکھیں بالکل چرسیوں جیسی نظر آتی ہیں، کیا وہ واقعی چرس پیتی ہیں؟

جس کا جواب دیتے ہوئے نور ظفر خان نے کہا کہ اُن سے یہ سوال کئی بار پوچھا گیا ہے۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ مجھے سوشل میڈیا پر بہت سے کمنٹس آتے ہیں اور مداح سمجھتے ہیں کہ میں چرس پیتی ہوں۔

Advertisement

نور ظفر نے کہا کہ چرس پینے والوں کی آنکھیں ایسی ہو جاتی ہیں مگر کسی کی قدرتی بھی آنکھیں ایسی ہو سکتی ہیں اور میری ایسی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر