پاکستان کی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کا اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر کے ساتھ گانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔
بیرون ملک موجود ہانیہ عامر اور محسن عباس حیدر ایک گلی میں ریپ سانگ گاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
اس ویڈیو میں اداکارہ ہانیہ عامر ،محسن عباس ،فہد مصطفیٰ اور جاوید شیخ کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
اس ریپ سانگ میں ہانیہ عامر، فہد مصطفیٰ اور جاوید شیخ کی فلم کی پروموشن کے لئے کی گئی تعریف سُنی جا سکتی ہے۔
واضح رہے کہ ہانیہ عامر اور محسن عباس حیدر کی یہ ویڈیو فلم نامعلوم افراد کی پروموشن کے دوران بنائی گئی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News