Advertisement
Advertisement
Advertisement

قسمت کے ہارے ن لیگی آج بھی امریکیوں سے اقتدار کی بھیگ مانگ رہے ہیں،حلیم عادل شیخ

Now Reading:

قسمت کے ہارے ن لیگی آج بھی امریکیوں سے اقتدار کی بھیگ مانگ رہے ہیں،حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ قسمت کے ہارے ن لیگ آج بھی امریکیوں سے اقتدار کی بھیگ مانگ رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے اپنے بیان میں کہا کہ مریم نواز کی امریکی ناظم الامور سے ملاقات پر پٹواریوں میں غلط فہمی کی لہر دوڑ رہی ہے۔

حلیم عادل شیخ کا کہنا تھاکہ کرپٹ ن لیگ ہمیشہ امریکیوں کی حمایت سے اقتدار میں آئی، مریم نواز پہلے اوباما کی اہلیہ سے لیے 70ملین ڈالر کا حساب دیں، مریم اور بابا نے تعلیمی اصلاحات کا فنڈ بھی ایون فیلڈ بنانے میں لگادیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ غیرملکی امداد سے رائیونڈ محل کے خرچ چلائے گئے، ن لیگ پہلے فیصلہ کرے ان کے کون ہیں، امریکی جانتے ہیں کہ وائی ناٹ والے غلام رائیونڈ محل میں پائے جاتے ہیں۔

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی کا کہنا تھا کہ ملکی سلامتی اور عزت کو داؤ پر لگاکر ن لیگ نے ہمیشہ امریکا اور بھارت کو خوش کیا ہے۔

Advertisement

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا مزید کہنا تھا کہ  وزیراعظم عمران خان کی پالیسیوں کی وجہ سے آج دنیا بھر کی نظریں پاکستان پر مرکوز ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر