Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیٹ فلکس کی جانب سے پاکستانی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری

Now Reading:

نیٹ فلکس کی جانب سے پاکستانی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری

عالمی سطح سب سے زیادہ مقبولیت حاصل کرنے والی لائیو اسٹریمنگ ویب سائٹ کی جانب سے پاکستانی صارفین کے لئے ایک بڑی سہولت کا اعلان کردیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق لائیو اسٹریمنگ ویب سائٹ نیٹ فلکس کی جانب سے پاکستانی صارفین کے لیے سبسکرپشن میں 400 روپے تک کی کمی کا اعلان کردیا گیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نیٹ فلکس کا پریمئیم پیکیج 1500 جبکہ اسٹینڈرڈ 1200 میں دستیاب تھا، جن کی قیمت کم کر کے     بالترتیب 1100 اور 800 روپے کردی گئی ہے۔

اس حوالے سے نیٹ فلکس کے نمائندے کا کہنا تھا کہ کمپنی ابھی اس حوالے سے نہیں بتا سکتی کہ یہ کمی مستقل ہے یا کچھ مخصوص وقت کے لیے، البتہ یہ ضرور ہے کہ پاکستانی صارفین کے لیے خاص طور پر قیمتوں میں کمی کی گئی ہے تاکہ وہ بہتر سروس سے زیادہ سے زیادہ مستفید ہو سکیں۔

خیال رہے کہ اس پاکستانی صارفین کے لئے سبسکرپشن فیس میں کمی کے فیصلے کا باقاعدہ اطلاق اگلے ماہ سے کیا جائے گا۔

Advertisement

واضح رہے کہ نیٹ فلکس کی جانب سے اسٹینڈرڈ اور پریمئیم پیکیج کی قیمتوں میں چار سو روپے کمی کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر