Advertisement
Advertisement
Advertisement

بورے والا میں کارروائی، 142 ایکڑزرعی زمین واہ گزار کرالی گئی

Now Reading:

بورے والا میں کارروائی، 142 ایکڑزرعی زمین واہ گزار کرالی گئی

بورے والا میں اسسٹنٹ کمشنر یوسف چھینہ نے محکمہ مال اور میونسپل کارپوریشن عملہ کے ہمراہ بڑی کارروائی کے دوران 142 ایکڑزرعی زمین واہ گزار کرالی ہے۔
تفصیلات کے مطابق بورے والا کے نواحی علاقہ 146ای بی کے مقامی زمیندار کے قبضے سے 142ایکڑ زرعی زمین واہ گزار کرالی گئی، واہ گزار کرائی گئی زمین کی مالیت 20 کروڑ سے زائد بتائی جا رہی ہے۔
اسسٹنٹ کمشنرکا کہناتھا کہ اراضی 1960 سے زمیندار کے قبضے میں تھی، واہ گزار کرائی گئی زمین کا کیس عدالت عالیہ میں زیرِ سماعت تھا
اسسٹنٹ کمشنرکا مزید کہنا تھا کہ زمیندارسےعدالتی حکم پر 21 سال کا تاوان اور10لاکھ جرمانہ بھی وصول کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
وادی تیراہ میں منشیات کی کٹائی، ترسیل اور منظم نیٹ ورک کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر