Advertisement
Advertisement
Advertisement

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو، 24 گھنٹوں میں مزید 72 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا

Now Reading:

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو، 24 گھنٹوں میں مزید 72 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو ہو گیا ہے ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 72 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا ہوچکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ڈینگی مچھر سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ضلع بن چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 72 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا ہوچکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ملک بھر میں ڈینگی کے حملوں میں دن بہ دن اضافہ دیکھا جا رہا ہے ،تا زہ ترین اطلاعات کے مطابق راولپنڈی میں مجموعی مریضوں کی تعداد 1098 ہوگئی جبکہ ہولی فیملی میں39، بینظیر بھٹواستپال میں 21 مریض لائے گئے، ڈی ایچ کیو میں بھی 12 مریض داخل ہوئے ہیں۔

جبکہ وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں بھی ڈینگی وائرس تاحال بے قابو ہے۔
محکمہ صحت کے جاری کردہ نئے اعداد و شمارکے مطابق گزشتہ دو ہفتوں میں جڑواں شہروں میں 13 سو سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1801ہوگئی ہے۔

Advertisement
محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد کے 152شہری ڈینگی کا شکار ہوئے ہیں، جن میں دیہی علاقوں سے 1161 افراد اور شہری علاقوں سے 68 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حارث رئوف نے بھارتی شائقین اور کھلاڑیوں کو اشاروں میں 6 صفر کی یاد دلا دی
588 خطرناک عمارتیں منہدم نہ ہو سکیں، شہریوں کی زندگیاں خطرے میں
حارث رئوف اور ابھیشیک میں گرما گرمی، فخر کا آئوٹ بھی زیر بحث بنا رہا
10 مئی کے بعد نیا پاکستان دیکھنے کو ملا ، سابق مشیر ٹرمپ ڈاکٹر ساجد تارڑ
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ایشیاکپ 2025  : پاکستان 171 رنز بنانے کے باوجود بھارت سے پھر 6 وکٹوں سے ہار گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر