Advertisement
Advertisement
Advertisement

سمیع اسلم اور عمر اکمل کے بعد ایک اور پاکستانی کرکٹر کا امریکی لیگ سے معاہدہ

Now Reading:

سمیع اسلم اور عمر اکمل کے بعد ایک اور پاکستانی کرکٹر کا امریکی لیگ سے معاہدہ

سمیع اسلم اور عمر اکمل کے بعد ایک اور پاکستانی کرکٹر کا امریکی لیگ سے معاہدہ ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق 28 سالہ سعد علی نے 2019ء میں آسٹریلیا کیخلاف 2 ون ڈے میچز میں 11 رنز سکور کیے تھے۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ 2 ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں پاکستانی ٹیم کی نمائندگی کرنے والے 28 سالہ سعد علی نے امریکی کرکٹ لیگ سے معاہدہ کرلیا ہے۔

دوسری جانب ذرائع نے بتایا کہ عمر اکمل فی الحال امریکا میں چھوٹے لیول کی لیگ کرکٹ کھیل رہے ہیں، ان کی کوشش ہے امریکا میں بڑی لیگ کرکٹ کا کنٹریکٹ مل جائے، بڑی لیگ کا کنٹریکٹ ہوگیا تو وہ اپنا کیریئر امریکا میں ہی شفٹ کرلیں گے۔

اس سے قبل 24 سالہ ٹیسٹ کرکٹر سمیع اسلم نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں عمدہ کارکردگی کے باوجود مسلسل نظر انداز کیے جانے پر پاکستان کرکٹ کو الوداع کہتے ہوئے امریکہ کرکٹ کے ساتھ معاہدہ کیا تھا۔

Advertisement

سمیع اسلم 2 سال اور 10 ماہ امریکا میں گزارنے کی شرط پوری کریں گے، اس دوران وہ مقامی طور پر کرکٹ کھیلتے رہیں گے۔

 خیال رہے کہ تین سال امریکا میں لیگ کرکٹ کھیلنے کے بعد کھلاڑی امریکا کی قومی ٹیم سے کھیلنے کے اہل ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر