Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گورنر ہاؤس پشاور میں جشن عید میلادالنبی ﷺ کی تیاریاں جاری

Now Reading:

گورنر ہاؤس پشاور میں جشن عید میلادالنبی ﷺ کی تیاریاں جاری

عشرہِ رحمت اللعالمین ﷺ کے سلسلے میں ملک بھر کی طرح گورنر ہاؤس پشاور میں جشن عید میلادالنبیﷺ جوش و خروش سے منانے کی تیاریاں جاری ہیں۔

 تفصیلات کے مطابق اس سلسلے میں گورنر ہاؤس خیبر پختونخوا کو 3 روز 17 اکتوبر سے 19 اکتوبر بروز اتوار، پیر اور منگل تک فیمیلیز کیلئے کھول دیا گیا ہے جبکہ یونیورسٹیز اور کالجز کی فیمیل طلبہ کیلئے بھی گورنر ہاؤس پشاور اوپن رہے گا۔

ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق گورنر ہاس پشاور اتوار سے منگل تک صبح 10 بجے سے شام  4 بجے تک فیمیلیز اور طلبہ کیلئے اوپن رہے گا۔مذکورہ 3 روز میں مقررہ اوقات کے دوران وزیٹرز فیمیلیز اور فیمیل طلبہ کو کھانے، پینے (لنگر)کی مفت سہولت فراہم کی جائے گی۔

واضح رہے کہ اس دوران 3 روز تک وزیٹرز فیمیلیز کیلئے تلاوت، حمد و نعتیہ کلام بھی پیش کیے جائیں گے۔ علاوہ ازیں عشرہِ رحمت اللعالمین ﷺ اور جشن عید میلادالنبیﷺ کے سلسلے میں گورنر ہاؤس پشاور کی عمارت و احاطہ کو خوبصورت برقی قمقموں سے سجا دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم کے دورہ چین کی تاریخ سامنے آگئی
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
پی ٹی آئی نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد کردیا
فیض آباد دھرنا فیصلے پرعمل ہوتا تو 9 مئی کا واقعہ بھی شاید نہ ہوتا، چیف جسٹس
سپریم کورٹ نے مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دینے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
سعودی عرب کی سرمایہ کاری سے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے، وفاقی وزراء
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر