
پیپلز پارٹی کے باغ جناح جلسہ گاہ گرائونڈ میں جیالوں کی بڑی تعداد میں آمد ہو رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے باغ جناح جلسہ گاہ گرائونڈ میں جیالوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جیالے پیپلز پارٹی کے پرچموں کے ہمراہ جلسہ گاہ میں پہنچ رہے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جیالوں کے آمد کا سلسلہ ابھی بھی جاری ہے۔
ذرائع نے کہا کہ جلسہ گاہ تقریبا بھر گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement