Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان ٹرائیتھلون مقابلوں کا انعقاد

Now Reading:

پاکستان ٹرائیتھلون مقابلوں کا انعقاد

پاکستان ٹرائیتھلون مقابلوں میں ملک بھر سے 552 اتھلیٹ شریک ہوئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کل پاکستان ٹرائیتھلون مقابلے بہاولپور میں منعقد ہوئے جن میں 552 کھلاڑیوں نے حصہ لیا جن کا تعلق پاکستان بھر سے تھا، آرمی، سول آرمڈ فورسز، طلبا نے بھی مقابلوں میں حصہ لیا۔

 ٹرائیتھلون مقابلے تین کھیلوں پر مشتمل تھے،جن میں تین سو میٹر سوئمنگ، بیس کلومیٹر سائیکلنگ اور دس کلومیٹر دوڑ شامل تھی۔

کورکمانڈر بہاولپور لیفٹننٹ جنرل خالد ضیا مقابلوں کے مہمان خصوصی تھے جبکہ اولمپئین شہبازسینئیر مہمان اعزاز تھے۔

 کورکمانڈر نے تمام جیتنے والوں میں اعزازات اور تمغے تقسیم کئے، کئی اہم شخصیات جن میں اولمپئین ارشد ندیم، خواجہ جنید،کوہ پیما صائمہ بیگ، باکسر اصغر چنگیزی بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Advertisement

مقابلوں کی اوپن کیٹگری میں سہیل عامر بہترین اتھلیٹ قرار پائے جبکہ محمد بلال اور عامر عباس دوسرے و تیسرے نمبر پر رہے۔

 اس موقع پرخصوصی ثقافتی فلوٹس بھی شریک تھے، پاکستان رینجرز نے رائفل ڈرلز کا شاندار مظاہرہ کیا۔

کور کمانڈر بہاولپور لیفٹننٹ جنرل خالد ضیا نے انعامات تقسیم کئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی دباؤ پر میچ ریفری کی ملی بھگت کا بھانڈا پھوٹ گیا
ایشیا کپ 2025: آئی سی سی نے اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ مسترد کردیا
ایشاکپ؛ یو اے ای نے عمان کو شکست دے دی
ایشیا کپ: میچ ریفری کی تبدیلی تک پاکستان کا مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ
بھارت کی قومی ٹیم بھی انتہاپسندوں کے نرغے میں، ہاتھ نہ ملانے کی وجہ سامنے آگئی
پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ہائی وولٹیج ٹاکرا 21 ستمبر کو ہونے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر